قانون بالجبر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ قانون جو کسی اہم موقع کی مناسبت یا ملکی سطح پر گڑ بڑکے خدشے کے پیش نظر وضع کیا جائے اور اس کا اطلاق جبراً کرایا جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ قانون جو کسی اہم موقع کی مناسبت یا ملکی سطح پر گڑ بڑکے خدشے کے پیش نظر وضع کیا جائے اور اس کا اطلاق جبراً کرایا جائے۔